CID NEWSMay 11, 20191 min readکورنگی میں صحافی پر تشدد شرمناک عمل ھےکورنگی میں صحافی پر تشدد شرمناک عمل ھے، بھر پور مذمت کرتے ھیں۔۔پجوانہایت اچھی شہرت رکھنے والے SSP علی رضا شاہ کی تعیناتی کے دوران پولیس اہلکاروں کا صحافی پر تشدد بڑا سوالیہ نشان ھے۔۔مرکز صدر پجواپجوا رائل نیوز کے رپورٹر پر تشدد کی بھر پور مذمت کرتی ھے۔۔سیکرٹری انفارمیشن سندھ یاسر ملکرائل نیوز کے بیورو چیف سید عمران ہاشمی و حماد انصاری پرانے دوست اور ساتھی ھیں، ان کے ساتھ کھڑے ھیں۔۔مرکزی صدر پجوا شکیل راجپوتصحافی پر تشدد شرمناک عمل ھے۔۔پجوا کی گھوڑا باری۔ کیٹی بندر ۔گاڑھو اور ور شہر کی تنظیمی باڈیز کیجانب سے بھی اظہار مذمتپجوا بدین بھی رائل نیوز کے صحافی پر تشدد کی مذمت کرتی ھےپجوا سانگھڑ، محراب پور،مظفر گڑھ کیجانب سے بھی کراچی کورنگی کے صحافی پر تشدد کی مذمتپجوا حیدرآباد کیجانب سے بھی واقعے کی مذمت کرتے ھیں۔۔واحد روفیہر مظلوم صحافی کے ساتھ ھیں۔۔سرفراز شاہانی ہر مشکل میں حقیقی صحافیوں کے ساتھ کھڑے ھیں۔۔آصف نفیس ، تجمل ہاشمی، راو عدنان، امان اللہ خان، ممتاز آرائیں، شہزاد آرائیں,ممتاز بگھیو فوری انصاف دلوایا جائے۔۔شاکر خلجی،ثاقب قریشی،ہارون حیدر، شیخ احتشامایس ایس پی کورنگی نے فوری ایکشن لیا ،یہ قابل تحسین ھے لیکن ایسے واقعات کی مکمل روک تھام ہونی چاھیئے۔۔مرکزی صدر پجوا شکیل راجپوتصحافی ہوں یا پولیس مین، سب کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا چاھیئے۔۔شکیل راجپوت تشدد کسی پر بھی ہو تہذیب کی نہیں جہالت کی عکاسی کرتا ھے۔۔PJWA CRIME INFORMATION DEPARTMENT NEWS CID NEWS
کورنگی میں صحافی پر تشدد شرمناک عمل ھے، بھر پور مذمت کرتے ھیں۔۔پجوانہایت اچھی شہرت رکھنے والے SSP علی رضا شاہ کی تعیناتی کے دوران پولیس اہلکاروں کا صحافی پر تشدد بڑا سوالیہ نشان ھے۔۔مرکز صدر پجواپجوا رائل نیوز کے رپورٹر پر تشدد کی بھر پور مذمت کرتی ھے۔۔سیکرٹری انفارمیشن سندھ یاسر ملکرائل نیوز کے بیورو چیف سید عمران ہاشمی و حماد انصاری پرانے دوست اور ساتھی ھیں، ان کے ساتھ کھڑے ھیں۔۔مرکزی صدر پجوا شکیل راجپوتصحافی پر تشدد شرمناک عمل ھے۔۔پجوا کی گھوڑا باری۔ کیٹی بندر ۔گاڑھو اور ور شہر کی تنظیمی باڈیز کیجانب سے بھی اظہار مذمتپجوا بدین بھی رائل نیوز کے صحافی پر تشدد کی مذمت کرتی ھےپجوا سانگھڑ، محراب پور،مظفر گڑھ کیجانب سے بھی کراچی کورنگی کے صحافی پر تشدد کی مذمتپجوا حیدرآباد کیجانب سے بھی واقعے کی مذمت کرتے ھیں۔۔واحد روفیہر مظلوم صحافی کے ساتھ ھیں۔۔سرفراز شاہانی ہر مشکل میں حقیقی صحافیوں کے ساتھ کھڑے ھیں۔۔آصف نفیس ، تجمل ہاشمی، راو عدنان، امان اللہ خان، ممتاز آرائیں، شہزاد آرائیں,ممتاز بگھیو فوری انصاف دلوایا جائے۔۔شاکر خلجی،ثاقب قریشی،ہارون حیدر، شیخ احتشامایس ایس پی کورنگی نے فوری ایکشن لیا ،یہ قابل تحسین ھے لیکن ایسے واقعات کی مکمل روک تھام ہونی چاھیئے۔۔مرکزی صدر پجوا شکیل راجپوتصحافی ہوں یا پولیس مین، سب کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا چاھیئے۔۔شکیل راجپوت تشدد کسی پر بھی ہو تہذیب کی نہیں جہالت کی عکاسی کرتا ھے۔۔PJWA CRIME INFORMATION DEPARTMENT NEWS CID NEWS
Bình luận