شاہ لطیف، خلدہ آباد سے خفیہ اطلاع پرکروڑوں روپے فراڈ کرنے والا بین الصوبائی نوسر باز گرفتار ۔ایس ایس پی ملیر
ملزم نے دوران انٹیروگیشن چھ ماہ میں ابتک 13 معصوم شہریوں کو بیوقوف بنا کرکروڑوں روپے اینٹھنے کا اعتراف کیا۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم کیمطابق اسکے حصے میں پچیس لاکھ کی رقم آئی۔ایس ایس پی ملیر
ملزم کے گروہ کا 10/15 ملزمان پر مشتمل ہونے کا انکشاف۔ایس ایس پی ملیر
ملزمان انعامی بانڈز کے عیوض رقم بٹورتے تھے۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم سے انعامی بانڈز اور دیگر دستاویزات برآمد۔ایس ایس پی ملیر
ملزم کیمطابق آخری شکار منور اور امان نامی شہری تھے جن سے ایک کروڑ کے انعامی بانڈز کے عیوض گیارہ لاکھ کی رقم لی۔ایس ایس پی ملیر
پولیس نے جھرک کے رہائشی ملزم نصیر کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ایس ایس پی ملیر
ملزم کے گروہ کے بقیہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس پارٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ایس ایس پی ملیر
ترجمان ضلع ملیر پولیس Crime Information Department News CID NEWS
Comments