تھانہ اورنگی میں سابقہ DSP اورنگی اشتیاق آرائیں، تھانہ اورنگی میں Asi ساجد اور Asi غلام عباس کی سر پرستی میں چلنے والے معضر صحت جیلانی ماواء کے کارخانے پر چھاپہ میں گرفتار ملزم اکبر کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ ملزم اکبر جو کہ تھانہ اورنگی کے مافیا کرن ارجن کی سر پرستی میں جیلانی۔ماواء کے بڑا کارخانہ چلا رہا تھا۔ ڈی ایس پی اورنگی اشیاق آرائیں کے ٹائم پر Asi غلام عباس جو کے ہیڈ محرر اورنگی تھا اور Asi ساجد جو کہ SHO اورنگی کی اسپیشل۔پارٹی چلا رہا تھا۔ وِیڈیو میں سنا جا سکتا ہے DSP کو دونوں افسران کیسے الو بنا رہے ہیں ۔ زرائع کے مطابق ملزم نے پولیس دشمنی کے ڈر سے نام لینے سے انکار کر دیا۔ اشتاق آرائیں جو کہ ایک ایماندار افسر تھے جو آئے دن کرن ارجن کی سر پرستی میں چلنے والے ہر جرائم کو ہدف بناتے تھے۔زرائع بھاری نزرانہ دے کرکرن ارجن نے سابقہ DSP کو بھی ٹرانسفر کروا ڈالا تھا۔زرائع ویڈیو میں ملزم اکبرکا چہرا واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے اور گفتگو واضح طور پر سنی جا سکتی ہے۔ سی آئی دی نیوز CRIME INFORMATION DEPARTMENT NEWS
top of page
Post: Blog2_Post
bottom of page
Comments