پولیس گردی نامنظور نامنظور
صحافیوں پر تشدد نامنظور نامنظور
کورنگی میں صحافی پر پولیس کا بیہمانہ تشدد
کورنگی پولیس اسٹیشن تھانے کے اہلکاروں رشوت لیتے ہوئے ویڈیو بنانے پر تشدد کیا گیا
رائل نیوز کے رپورٹر احسن قاضی پر تشدد کی صحافی برادری پرزور مذمت کرتی ہے
آئی جی سندھ سید کلیم امام ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر احمد شیخ ایس ایس پی کورنگی سید محمد علی رضا کورنگی پولیس کی جانب سے ناروا رویہ اور صحافی احسن قاضی پر تشدد کرنے کا سختی سے نوٹس لیں محمد آصف شاہین مرکزی چیف آرگنائزر انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ ایڈیٹر جویریہ ٹائمز کراچی مرکزی صدر دعا انٹرنیشنل ہیومن را ئٹس آف پاکستان ویلفیئر ٹرسٹ
Comments