top of page
Search
Writer's pictureCID NEWS

ملیر سٹی پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ آپریشن جاری۔ایس ایس پی ملیر


کامبنگ آپریشن جعفر طیار سے متصل باؤد گوٹھ اور اطراف کے علاقوں میں مشکوک اور مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پرکیاجا رہا ہے۔ایس ایس پی ملیر آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کےگھر گھر تلاشی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ایس ایس پی ملیر کومبنگ آپریشن میں پولیس، رینجرز اور ریپڈ ریسپونس فورس کی بھاری نفری کیساتھ خواتین پولیس اہلکار بھی حصہ لے رہی ہیں۔ایس ایس پی ملیر مشکوک افراد کے کوائف کی آئی ٹی ٹیم کی مدد سے جانچ پڑتال اور بائیومیٹرک تصدیق کی جا رہی ہے۔ایس ایس پی ملیر ترجمان ضلع ملیرپولیس سی آئی دی نیوز

CRIME INFORMATION DEPARTMENT NEWS

0 views0 comments

Recent Posts

See All

Comments


Post: Blog2_Post
bottom of page