خلد آباد پولیس چوکی نے تین دن کے اندر قیمتی چوری شدہ موبائل فون برآمد کر کے اس کے اصل مالک کے حوالے کردیا
مزکورہ موبائل اوپو F. 9 مورخہ 05.05..2019 کو انجمن تاجران قائد آباد کے صدر شوکت ربانی سے دوران خریداری کسی نے جیب سے نکال لیا تھا
بروقت آئی ٹی سسٹم کی مدد سے سیل فون کی بازیابی اور مالک تک پہنچانے پر چوکی انچارج خلد آباد عاصم صدیقی کی بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی کو تحسین پیش کرتے ہیں...!!
انجمن تاجران قائد آباد
Comments