top of page
Search
Writer's pictureCID NEWS

جنوبی پنجاب، بہالپور اور ہزارہ صوبوں کی تشکیل کیلئے تاریخ رقم


پاکستان مسلم لیگ ن نے صوبہ جنوبیپنجاب، بہالپور اور ہزارہ کا بل پیش کر کے تاریخ رقم کردی۔ ن لیگ نے تینوں صوبوں کی تشکیل کیلئے ترمیمی آئینی بل مجلس قائمہ کے حوالے کردیا ہے، ن لیگ انتظامی بنیادوں پرنئے صوبوں کے حق میں ہے، مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام نے دیکھ لیا ان کیساتھ کون مخلص ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق (ن) لیگ نے انتظامی بنیادوں پرنئے صوبوں کی تشکیل کا بل پیش کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

ن لیگ نے تین صوبوں کی تشکیل کیلئے ترمیمی آئینی بل مجلس قائمہ کے حوالے کردیا ہے۔ جس پر اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے نئے صوبوں کی تشکیل کا بل قواعد کے تحت اسٹینڈنگ کمیٹی کوبھجوا دیا ہے۔ (ن) لیگ نے حکومت کو ان صوبوں کی تشکیل کیلئے تعاون کی بھی غیرمشروط پیشکش کی تھی۔ Crime Information Department News CID NEWS

1 view0 comments

Recent Posts

See All

Comments


Post: Blog2_Post
bottom of page