شاہ لطیف، خلدہ آباد پولیس نے ڈکیتی سمیت موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر پولیس نے ملزمان کو ریڈیو پاکستان گراؤنڈ اور یار محمد گوٹھ سے مختلف چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ایس ایس پی ملیر ملزمان سے برآمد موٹرسائیکل تھانہ بن قاسم کے علاقے سے چوری کی گئی تھی۔ایس ایس پی ملیر مرکزی ملزم عبداللہ نور ڈکیتی اور سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مفرور تھا۔ایس ایس پی ملیر ملزم عبداللہ نے چند روز قبل خلدہ آباد کے علاقے سے ایزی لوڈ کی دوکان سے ساتھیوں کی مدد سے 06 لاکھ کی رقم لوٹنے کا اعتراف بھی کیا۔ایس ایس پی ملیر پولیس گرفتار ملزمان کے بقیہ ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔ایس ایس پی ملیر ملزمان کیخلاف مقدمات کا اندراج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کیا جا رہا ہے۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزمان میں عبداللہ نور، فرید، دلبر اور دیدار شامل ہیں۔ایس ایس پی ملیر ترجمان ضلع ملیرپولیس سی آئی دی نیوز
CID NEWS CRIME INFORMATION DEPARTMENT NEWS📷
📷
📷
Comments