top of page
Search
Writer's pictureCID NEWS

CID NEWS CRIME INFORMATION DEPARTMENT NEWS


کراچی۔۔۔۔۔۔۔۔ سپر مارکیٹ پولیس نے عیدی وصولی کے لئے شہریوں کو اذیت میں ڈال دیا۔ لیاقت آباد ڈاکخانے کے قریب مین بازار کے باہر پولیس نے ایک لاکھ روپے ماہانہ پر علی اور عمر نامی افراد کو پارکنگ کا ٹھیکہ دے دیا۔ پولیس کی جانب سے پارکنگ کی جگہ وسیع کرنے کے لئے برسوں سے روزگار کرنے والے ٹھیلے اور پتھارے والوں کو بھی ہٹا دیا گیا۔ غیر قانونی پارکنگ کے باعث لیاقت آباد ڈاکخانے سے لیاقت آباد دس نمبر جانے والی سڑک پر بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا۔ غیر قانونی پارکنگ کے باعث روزہ داروں کو روزہ سے قبل گھروں پر پہنچنا مشکل ہوگیا، جبکہ آخری عشرے میں عید کی خریداری کے لئے گھروں سے نکلنے والے شہری بھی سخت اذیت میں مبتلہ ہوگئے۔ سی آئی دی نیوز

CID NEWS CRIME INFORMATION DEPARTMENT NEWS

0 views0 comments

Recent Posts

See All

Comments


Post: Blog2_Post
bottom of page