ایس ایچ او تھانہ ڈیئی نے کاروائی کر کہ سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا
ایس ایس پی بدین جناب حسن سردار نیازی صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں اشتہاری و روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈیئی سب انسپکٹر عبدالجبار ملک بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کر کہ سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم صالح ولد جاگن کھوسو سکنہ تحصیل ٹنڈو باگو ضلع بدین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم مندرجہ ذیل مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔
مقدمہ الزام نمبر 07/2006 بجرم دفعہ
324،353،147،148،149 تعزیرات پاکستان۔، تھانہ ٹنڈو باگو
مقدمہ الزام نمبر 92/2008 بجرم دفعہ 3/4 پروھیبیشن ائکٹ۔، تھانہ ٹنڈو باگو
مقدمہ الزام نمبر 136/2008 بجرم دفعہ 399،402 تعزیرات پاکستان۔، تھانہ ٹنڈو باگو
مقدمہ الزام نمبر 108/2010 بجرم دفعہ 3/4 پروھیبیشن ائکٹ۔، تھانہ ٹنڈو باگو
مقدمہ الزام نمبر 96/2012 بجرم دفعہ 324،353 تعزیرات پاکستان۔، تھانہ ٹنڈو باگو
مقدمہ الزام نمبر 84/2012 بجرم دفعہ 3/4 پروھیبیشن ائکٹ۔، تھانہ ٹنڈو باگو
مقدمہ الزام نمبر 95/2012 بجرم دفعہ 3/4 پروھیبیشن ائکٹ۔، تھانہ ٹنڈو باگو
مقدمہ الزام نمبر 67/2013 بجرم دفعہ 3/4 پروھیبیشن ائکٹ۔، تھانہ ٹنڈو باگو
مقدمہ الزام نمبر 36/2017 بجرم دفعہ 436، 34 تعزیرات پاکستان۔ تھانہ ڈیئی۔
مقدمہ الزام نمبر 105/2018 بجرم دفعہ 398،401 تعزیرات پاکستان تھانہ پنگریو۔
مقدمہ الزام نمبر 32/2019 بجرم دفعہ 3/4 پروھیبیشن ائکٹ، تھانہ ڈیئی۔
ترجمان بدین پولیس
PRO TO HASSAN SARDAR NIAZI, PSP SSP BADIN سی آئی دی نیوز
CID NEWS CRIME INFORMATION DEPARTMENT NEWS
Comments