ایسٹ زون پولیس نےآج صبح ایک انٹیلیجینس بیس آپریشن میں لائنزیریا کے علاقے سے ایک خودکش جیکٹ برآمد کی ہے
ڈی آئ جی ایسٹ عامر فاروقی
جو کہ یوم علی کے جلوس کے موقع پر جلوس کو ٹارگٹ کرنے کے لئے استعمال کی جانی تھی
ڈی آئ جی ایسٹ عامر فاروقی
پولیس کی بروقت کاروائی سے جلوس کے شرکاء کی حفاظت اور کراچی شہر کے امن کو خراب کرنے کی مذموم سازش ناکام بنا دی گئی
ڈی آئ جی ایسٹ عامر فاروقی
جیکٹ کا وزن 6 کلو ہے اس کو موقع پر ڈیفیوز کر دیا گیا جیکٹ میں بارود کے علاوہ نٹ بولٹ کا استعمال کیا گیا جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوسکتا تھا
ڈی آئ جی ایسٹ عامر فاروقی
20 مشتبہ افراد کو تفتیش کے لیے گرفتار کیا گیا مزید تفتیش جاری ہے ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی سی آئی دی نیوز
CID NEWS CRIME INFORMATION DEPARTMENT NEWS
ความคิดเห็น