قائدآباد پولیس نے ڈکیتی اور راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ملیر پولیس نے ملزم کو ٹارگیٹڈ کارروائی میں اسپتال چورنگی کے قریب سے گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور موبائل فون برآمد۔ایس ایس پی ملیر ملزم شاہ نواز تھانہ قائدآباد میں درج ڈکیتی کا مقدمہ نمبر 140/2018 میں مرکزی ملزم ہے۔ایس ایس پی ملیر مذکورہ مقدمے میں شہری کیجانب سے گرفتار ملزم کو شناخت کر لیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر ملزم کے گروہ کے بقیہ ساتھیوں کی شناخت حاصل کر کے گرفتاری کیلئے تلاش جاری ہے۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر ملزم کیخلاف پہلے سے درج ڈکیتی کے مقدمے میں بھی ضابطے کیمطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ایس ایس پی ملیر ملزم سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر ترجمان ضلع ملیرپولیس سی آئی دی نیوز
CID NEWS CRIME INFORMATION DEPARTMENT NEWS
📷
📷
📷
ﹺ ﹺ
Comments