ملیرسٹی پولیس نے فون پر آڈر لے کر تعلیمی اداروں سمیت شہر کے کئی علاقوں میں منشیات کی سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ملیر پولیس نے ملزم کو غریب آباد سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزم کی ساتھی فرار ہو گئی، جسکی گرفتاری کیلئے تلاش جاری ہے۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزم سے دو کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد۔ایس ایس پی ملیر ملزم شہزاد اپنی ساتھی کےساتھ ملکر منشیات کا دیا گیا آرڈر شہر کے کسی بھی علاقے، اسکول/کالج میں پہنچاتا تھا۔ایس ایس پی ملیر پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات کا اندراج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ایس ایس پی ملیر ملزم کے خاندان کے کئی افراد منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔ایس ایس پی ملیر ترجمان ضلع ملیرپولیس سی آئی دی نیوز CRIME INFORMATION DEPARTMENT
top of page
Post: Blog2_Post
bottom of page
Comments