ائیرپورٹ پولیس نے ہوائی اڈے سے نکلنے والے مسافروں کو لوٹنے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر پولیس نے ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب سے گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزمان سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، منشیات، موبائل فونز اور نقدی برآمد۔ایس ایس پی ملیر ملزمان میں سے ایک آدمی ائیرپورٹ پر ٹارگٹ کی ریکی کرتا اور پھر ائیرپورٹ سے باہر آنے پر موقعہ پاتے ہی لوٹ مار کرتے تھے۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزمان نے دوران انٹیروگیشن مسافروں کو لوٹنے کی متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کیا۔ایس ایس پی ملیر پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات کا اندراج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ایس ایس پی ملیر ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے بھیجا جائیگا۔ایس ایس پی ملیر پولیس ملزمان کا کرائم ریکارڈ اکھٹا کر رہی ہے۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزمان میں محمود علی، محمد حیات، علی شیر اور مظہرحسین شامل ہیں۔ ایس ایس پی ملیر ترجمان ضلع ملیرپولیس سی آئی دی نیوز CRIME INFORMATION DEPARTMENT
top of page
Post: Blog2_Post
bottom of page
コメント